انسائیکلو پیڈیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ تالیف یا تصیف جس میں اہم اشیا مشاہیر تلمیحاتی اور تاریخی واقعات مقامات اور علو و فنون وغیرہ کے متعلق ہر قسم کی معلومات فراہم کی جائیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ تالیف یا تصیف جس میں اہم اشیا مشاہیر تلمیحاتی اور تاریخی واقعات مقامات اور علو و فنون وغیرہ کے متعلق ہر قسم کی معلومات فراہم کی جائیں۔ Encyclopaedia